Advertisement

سندھ میں ڈینگی کے مزید 11 کیسز رپورٹ

ڈینگی

سندھ میں ڈینگی کے مزید 11 کیسز رپورٹ ہو گئے، کراچی میں 7، حیدرآباد 2، شہید بینظیر آباد 1 ، سکھر ڈویژن میں 1 کیس رپورٹ ہوا۔

کراچی ضلع جنوبی میں 3 ، شرقی میں 2 ، وسطی اور کورنگی میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔ رواں ماہ تاحال سندھ بھر میں ڈینگی کیسز کی تعداد 279 ہوگئی۔

ستمبر میں ابتک کراچی میں 225، حیدرآباد ڈویژن میں 29، میر پور خاص میں 12، سکھر 6 ، لاڑکانہ 4 ، شہید بینظیر آباد میں 3 کیسز رپورٹ ہوئے۔

رواں سال تاحال سندھ بھر میں 1239 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 1006 کا تعلق کراچی سے ہے۔ صوبے بھر میں ڈینگی کے باعث رواں سال کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/426595/amp/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/426595/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Next Article
Exit mobile version