Advertisement

پاک افغان بارڈر طورخم پر غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پاک افغان بارڈر طورخم

افغان باشندوں سمیت غیرقانونی غیرملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

کسٹم انفورسمنٹ نے پاک افغان بارڈر طورخم پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

ذرائع کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں کسٹم انفورسمنٹ کی جانب سے طورخم بارڈر پر 50000 ریال کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی۔

کسٹم انفورسمنٹ حکام نے بتایا کہ طورخم بارڈر ڈیپارچر سکینر پر وہیل چیئر سے دوران تلاشی ملزم سے برآمد ہوئی، ملزم پاکستان سے افغانستان غیر ملکی کرنسی اسمگل کر رہا تھا۔

کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے غیر ملکی کرنسی وہیل چیئر میں چھپا رکھی تھی، تاہم طورخم بارڈر پر کسی کو غیر ملکی کرنسی، منشیات سمیت غیر قانونی اشیاء کی اسمگلنگ کی اجازت نہیں دینگے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/813649/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/813649/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
Next Article
Exit mobile version