Advertisement

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے متاثرہ کیسز کی تعداد 97 ہوگئی

ڈینگی

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے متاثرہ کیسز کی تعداد 97 ہوگئی (فائل فوٹو)

محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے متاثرہ کیسز کی تعداد 97 ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے متاثرہ کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔ ابتک خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے متاثرہ کیسز کی تعداد 97 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ڈینگی کے سب سے زیادہ 25 کیسز پشاور سے رپورٹ ہوئے ہیں، صوابی 19،مردان 13،چترال لوئر 7،باجوڑ 6،کوہاٹ 6 کیسز رپورٹ ہوئے۔

محکمہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا کہ بٹگرام 4، نوشہرہ 3، ڈی آئی خان 3، ایبٹ آباد 2، خیبر 2، دیرلوئر2 اورہنگو، تورغر، مانسہرہ و لکی مروت اور بنوں میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔

محکمہ صحت کی جانب سے تمام اضلاع میں ڈینگی روک تھام کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/846151/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/846151/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Next Article
Exit mobile version