Advertisement

کترینہ کیف کے انار کلی لباس کے سوشل میڈیا پر چرچے

کترینہ

کترینہ کیف کے انار کلی لباس کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

 فلم ’ٹائیگر3‘ کے حوالے سے منعقد کی جانے والی تقریب میں کترینہ کیف نے گلابی رنگ کے انارکلی لباس زیب تن کر کے سب کی توجہ اپنی جانب مبزول کر لی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں کترینہ کیف کو گلابی رنگ کے دیدہ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

گزشتہ روز بالی وڈ فلم ’ٹائیگر3‘ میں کترینہ کیف کے کردار کی جھلک ریلیز کی گئی ہے۔

یش راج کے بینرتلے بننے والی فلم میں اداکارہ کترینہ کیف ایکشن سے بھرپور کردار میں نظر آ رہی ہیں۔

Advertisement

اس فلم میں بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

زویا کے کردار میں نظر آنے والی کترینہ یش راج فلمز کی اسپائے یونیورس کی پہلی خاتون جاسوس ہیں۔

فلم ’ٹائیگر3‘ میں ادا کیے جانے والے کردار کے حوالے سے کترینہ نے انکشاف کیا تھا کہ فلم میں ایکشن مناظر کو شوٹ کرانے کے لیے انھیں جسمانی طورپر بہت محنت کرنی پڑی اور یہ ان کا اب تک کا چیلنجنگ کردار تھا۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ وہ ایکشن فلموں کو بہت بڑی مداح ہیں اور ’زویا‘ جیسا چیلنجنگ کردار ادا کرنا ان کا خواب تھا۔

واضح رہے فلم ’ٹائیگر3‘ 12 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/115869/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/115869/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version