Advertisement

ریلیز کے پانچویں دن فلم ‘ چندر مکھی 2 ‘ نے باکس آفس پر کتنے کروڑ کا بزنس کیا؟

کنگنا رناوت

ریلیز کے پانچویں دن فلم ‘ چندر مکھی 2 ‘ نے باکس آفس پر کتنے کروڑ کا بزنس کیا؟

 بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم چندر مکھی 2 نے پانچویں دن باکس آفس پر 28 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم  چندر مکھی 2 نے ہندی زبان میں اپنے پانچویں دن 4 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کیا جبکہ اس فلم نے تمل زبان میں 18.48 کروڑ، تیلگومیں 5.4 کروڑ کا بزنس کیا ہے۔

فلم چندر مکھی 2 کی ہدایت کاری پی واسو نے کی ہے جس میں راگھوا لارنس اور کنگنا رناوت نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

اس فلم میں کنگنا کو بادشاہ کے دربار میں ایک رقاصہ کا کردار ادا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

فلم کے قابل ذکر اداکاروں میں رادھیکا سرتھ کمار، لکشمی مینن، راؤ رمیش، اور ماہیما نمبیار شامل ہیں۔

چندر مکھی 2 کا میوزک ایم ایم کیروانی نے ترتیب دیا ہے اور فلم کو لائکا پروڈکشنز نے تیار کیا ہے۔

Advertisement

 اداکارہ کنگنا رناوت کی ہارر کامیڈی فلم چندر مکھی 2 کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 واضح رہے 28  ستمبر کو ریلیز ہونے والی  چندر مکھی  2  سال 2005 کی ہارر کامیڈی چندر مکھی کا سیکوئل ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/225632/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/225632/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version