Advertisement

رچا چڈھا کو کن فلموں میں کام کرنے کا شدید افسوس ہے؟

رچا

رچا چڈھا کو کن فلموں میں کام کرنے کا شدید افسوس ہے؟

بالی وڈ کی اداکارہ رچا چڈھا نے فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے کچھ اہم انکشافات کر دیے ہیں۔

حالیہ انٹرویو کے دوران اداکارہ رچا سے  فلموں کے انتخاب کے بارے میں سوالات کیے گئے۔

 میزبان کی جانب سے کیے جانے والے سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ کچھ ایسی فلمیں ہیں جس میں کام کرنے کا انہیں آج بھی افسوس ہوتا ہے۔

اداکارہ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بُرے ماحول میں کام کرنا واقعی بہت مشکل ہوتا ہے۔

رچا نے بتایا کہ آپ فلم کا انتخاب اسکرپٹ کی بنیاد پر کرتے ہیں لیکن بعض اوقات آپ صرف اسکرپٹ سے یہ اندازہ نہیں لگا سکتے کہ یہ فلم آپ کے لیے کیسی ثابت ہوگی۔

Advertisement

البتہ جب آپ اُس فلم میں کام کرنا شروع کر دیتے ہیں تو آپ کو اندازہ ہوتا ہے کہ آپ نے کیسی اسکرپٹ کا انتخاب کیا ہے۔

اداکارہ نے مزید بتایا کہ تقریباً پانچ یا چھ ایسی فلمیں ہیں جس میں کام کرنے کا مجھے آج تک افسوس ہے۔

حال ہی میں اداکارہ رچا کی فلم فکرے 3 کو ریلیز کیا گیا ہے۔

28 ستمبر کو ریلیز ہونے والی فلم فکرے 3 باکس آفس پر کافی اچھا بزنس کر رہی ہے۔

اداکارہ رچا بھی اپنی نئی فلم فکرے 3 کی کامیابی پر کافی خوش ہیں۔

واضح رہے فلم ‘فکرے 3’  کی کاسٹ میں پنکج ترپاٹھی، ورون شرما، پلکت سمراٹ، رچا چڈھا اور منجوت سنگھ شامل ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/244785/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/244785/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Next Article
Exit mobile version