Advertisement

بھومی پڈنیکر: باہمی عزت والے معاملے پر سمجھوتہ نہیں کروں گی

بھومی

بھومی پڈنیکر: باہمی عزت والے معاملے پر سمجھوتہ نہیں کروں گی

بالی وڈ اسٹار بھومی پڈنیکر نے اپنے ساتھی میں ہونے والی خوبیوں کے بارے میں بتا دیا۔

حالیہ انٹرویو میں اداکارہ بھومی نے بتایا کہ اپنے شوہر سے باہمی عزت و احترام کی توقع کرتی ہوں۔

اداکارہ نے کہا اگر یہ خوبی مجھے کسی میں نظر آئی تو میں ایسے شخص کا انتخاب ضرور کروں گی۔

بھومی نے کہا کہ کشش ہونا بھی اہم ہے، آپ کسی ایسے شخص کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے جس سے آپ کو لگاؤ نہ ہو لیکن میں باہمی عزت والے معاملے پر سمجھوتہ نہیں کروں گی۔

اداکارہ نے واضح لفطوں میں کہا کہ عزت صرف میری نہیں بلکہ میرے کام کی، میری فیملی اور دوستوں کی بھی کرنا ہوگی۔

Advertisement

حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم تھینک یو فار کمنگ میں خاتون کنیکا کپور کا کردار ادا کیا ہے۔

Advertisement

تھینک یو فار کمنگ خواتین کی دوستی، اکیلی خواتین جو محبت اور خوشی کی تلاش میں ہوتی ہیں پر مبنی ہے جس کی ہدایتکاری کرن بولانی نے کی ہے۔

 واضح رہے اس فلم کی کاسٹ میں اداکارہ بھومی کے علاوہ شہناز گل، کشا کپیلا، ڈولی سنگھ اور شیبانی بیدی پردھومان سنگھ مال، نتاشا رستوگی، گوتمک، سوشانت دیوگیکر، سلونی ڈائنی، ڈولی اہلووالیا، کرن کندرا اور انیل کپور بھی شامل ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/590026/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/590026/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version