Advertisement

متحدہ عرب امارات، بھارتی شخص پر قسمت مہربان، 2 کروڑ درہم کی لاٹری نکل آئی

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے بھارتی شہر کیرالہ کے رہائشی شخص نے دبئی میں کروڑوں کی لاٹری جیت لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کنٹرول روم آپریٹر کے طور پر کام کرنے والے کیرالہ کے ایک شخص نے لاٹری میں 2 کروڑ درہم کی لاٹری جیت لی۔

کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 39 سالہ سریجو گزشتہ 11 سال سے دبئی سے تقریبا 120 کلومیٹر مشرق میں واقع فجیرہ میں رہ رہے ہیں اور کام کر رہے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں رہنے والے کم از کم پانچ بھارتیوں کے لئے یہ ایک خواب کی تعبیر تھا جب انہوں نے یا تو ہفتہ وار قرعہ اندازی یا لاٹری جیتی۔

جس میں سے تازہ ترین ایک کنٹرول روم آپریٹر تھا جس نے 2 کروڑ درہم تقریباً 90 کروڑ بھارتی روپے کی خطیر رقم جیتی۔

Advertisement

بھارتی جن میں سے زیادہ تر متوسط طبقے یا نچلے متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں، ان لاٹریوں میں بڑی تعداد میں حصہ لے رہے ہیں، اور ان میں سے ایک بڑی تعداد نے پچھلے کچھ سالوں میں بڑی رقم جیتی ہے۔

تیل اور گیس کی صنعت میں کنٹرول روم آپریٹر کی شناخت سریجو کے طور پر کی گئی ہے ، جس نے ہفتہ کو منعقدہ 154 ویں قرعہ اندازی کے اعلان کے مطابق 2 کروڑ درہم (تقریبا 90 کروڑ بھارتی روپے) کا بڑا انعام جیتا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/475234/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/475234/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version