Advertisement

کویت، رہائشی اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر 282 افراد گرفتار

کویت نے ملک بھر میں رہائشی اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 282 غیر ملکی افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق کویت کی وزارت داخلہ نے بتایا کہ کویتی حکام نے ملک میں قانون کی خلاف ورزی کرنے پر 282 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

کویتی وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق فی الحال گرفتار افراد کے خلاف قانونی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

گرفتار افراد کو رہائشی اور لیبر قانون کی خلاف ورزی کرنے اور دو جعلی گھریلو مزدور دفاتر اور ایک مساج انسٹی ٹیوٹ کے مالک ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

متعدد حکام کی جانب سے تحقیقات اور تلاشی کے بعد ملک کے علاقوں خیتان، ہاولی، الدجیج، کبد، بریح سلیم، صالحیہ، محبوبولا، فہیل مارکیٹس اور فروانیہ کے علاقوں میں خلاف ورزی کرنے والوں کا سراغ لگایا گیا۔

Advertisement

فی الحال مجرموں کے خلاف قانونی اقدامات کیے جارہے ہیں اور انہیں متعلقہ حکام کو بھیج دیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/686589/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/11/686589/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکہ کا اسرائیل کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا نیا پیکج
آئر لینڈ میں سگریٹ نوشی کی مقررہ عمر میں اضافہ کر دیا گیا
دبئی میں غیرملکیوں کی جائیدادوں کاڈیٹالیک، دنیا کی کئی سیاسی شخصیات کےنام شامل
روسی صدر رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 50 تک جاپہنچی
اسرائیلی حملے میں اقوام متحدہ کا پہلا بین الاقوامی رکن ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version