Advertisement

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 62 ہزارکی سطح عبور کرگیا

اسٹاک ایکسچینج

کاروباری ہفتے کے پہلے روزہنڈرڈ انڈیکس 62 ہزارکی سطح عبور کرگیا۔

تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 62 ہزارکی بلند ترین سطح عبورکرگیا، مارکیٹ733 پوائنٹس کے اضافے سے62 ہزار424 پرٹریڈ ہو رہی ہے۔

Advertisement

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پرجمعہ کے روزمارکیٹ 1159 پوائنٹس کے اضافے سے 61,691 پر بند ہوئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/12/862097/amp/  کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/12/862097/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ مالی سال 2024-25 کا وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کی تیاری
16 مئی سے پیٹرول کتنے کا ملے گا؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری
بجٹ میں گاڑیوں پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ بڑی خبر آگئی
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
آٹے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
مرغی کے گوشت کی قیمت میں حیران کُن کمی
Next Article
Exit mobile version