Advertisement

پیپلز پارٹی نے 6 رکنی سیاسی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی نے 6 رکنی سیاسی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی

پیپلز پارٹی نے 6 رکنی سیاسی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قمر زمان کائرہ، مراد علی شاہ، ثنا اللہ زہری، شجاع خان، سعید غنی اور ندیم افضل چن مذاکراتی کمیٹی میں شامل ہیں۔

کمیٹی حکومت سازی، آئینی عہدوں کے انتخاب سمیت دیگر امور پر مشاورت کریگی۔

مذاکراتی کمیٹی ن لیگ، جے یو آئی، ق لیگ سمیت تمام جماعتوں سے مذاکرات کریگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بول نیوزنےرواں مالی سال کےترقیاتی اخراجات کی تفصیلات حاصل کرلیں
پاکستان کے معاشی استحکام کے آثار مضبوط ہیں، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے 24 اداروں کی نجکاری کی سفارش کردی
سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا
نیپرا کی جانب سے امتحانات کے دوران لوڈشیڈنگ کا نوٹس
خیبرپختونخوا کو اس کا حق دیا جائے ،علی امین گنڈاپور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version