Advertisement

پینٹاگون نے امریکی فوجی کی خود سوزی کو المناک واقعہ قرار دے دیا

پینٹاگون نے امریکی فوجی کی خود سوزی کو المناک واقعہ قرار دے دیا

پینٹاگون نے امریکی فوجی کی خود سوزی کو المناک واقعہ قرار دے دیا

پینٹاگون نے امریکی ایئر فورس کے پائلٹ ایرون بشنیل کی خود سوزی کو المناک واقعہ قرار دے دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایئرفورس نے پائلٹ ایرون بشنیل کی موت کی تصدیق کردی ہے۔

پینٹاگون کے ترجمان بریگیڈیئر پیٹرک نے ایک گفتگو کے دوران کہا کہ ہم اسرائیل کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے جب کہ انہوں نے ایرون بشنیل کی خود سوزی کو المناک واقعہ قرار دیا۔

خیال رہے کہ امریکی ایئرفورس کے پائلٹ ایرون بشنیل نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجاً اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگالی تھی۔

انہوں نے آگ لگانے سے قبل آزاد فلسطین کے نعرے بھی لگائے جب کہ گذشتہ روز وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ہیں۔

Advertisement

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرون بشنیل نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئچ پر خود کو لائیو اسٹریم کیا اور اتوار کے روز خود کو مائع میں پھینکنے سے پہلے اعلان کیا کہ وہ نسل کشی میں ملوث نہیں ہوں گے۔

ان کی ویڈیو کو ٹوئچ پر ہزاروں افراد نے دیکھا جسے بعد ازاں ٹوئچ کی انتظامیہ کی جانب سے ہٹا دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version