Advertisement

روس نیٹو ممالک پر حملہ نہیں کرے گا، ولادیمیر پیوٹن

روس نیٹو ممالک پر حملہ نہیں کرے گا، ولادیمیر پیوٹن

روس نیٹو ممالک پر حملہ نہیں کرے گا، ولادیمیر پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روسی فضائیہ کے اہلکاروں سے خطاب میں کہا کہ روس نیٹو ممالک پر حملہ نہیں کرے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر نے روسی فضائیہ کے اہلکاروں سے خطاب کیا جس میں انہوں نے کہا کہ روس کئی قومیتوں اور مذاہب کے ماننے والوں کا ملک ہے۔

ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس میں مسلم اور یہودی بھی ہمارے بھائی ہیں۔ روس نیٹو ممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا جب کہ پولینڈ، بالٹک ریاستوں یا چیک کے خلاف روس کے جارحانہ عزائم نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دھوکے باز دفاع کے نام پر عوام سے اضافی رقم بٹورنا چاہتے ہیں۔ امریکہ اور اس کے حواری روس سے خوفزدہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیوٹن نے مسلسل پانچویں بار روسی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پڑوسی ممالک کیلئے لمحہ فکریہ
حماس نے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا 
امریکہ کا رفح پر اسرائیلی حملے کی حمایت کرنے سے انکار
حماس نےغزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version