Advertisement

طالبان کا خواتین کو کھلے عام سنگسار کرنے کا اعلان

طالبان

طالبان نے خواتین کو کھلے عام سنگسار کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق افغان طالبان نے افغانستان میں خواتین کو کھلے میدان میں عوام کے سامنے زنا حد پر سنگسار کرنے کا اعلان کردیا۔

طالبان کمانڈر ملا ہیبت اللہ نے اپنے آڈیو بیان میں کہا کہ رجم پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے۔

ملا ہیبت اللہ نے کہا کہ فغانستان میں اسلامی حدود نافذ کرکے مجرمان کو کوڑے ماریں گے۔

نمائندہ امارت اسلامی نے ملا ہیبت اللہ کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آڈیو تین چار ماہ قبل کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیوٹن نے مسلسل پانچویں بار روسی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پڑوسی ممالک کیلئے لمحہ فکریہ
حماس نے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا 
امریکہ کا رفح پر اسرائیلی حملے کی حمایت کرنے سے انکار
حماس نےغزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version