Advertisement

یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر

یوسین بولٹ

یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے عالمی ریکارڈ یافتہ ایتھلیٹ یوسین بولٹ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  2024 کا سفیر مقرر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  اولمپک گولڈ میڈلسٹ اسپرنٹر یوسین بولٹ کرکٹ ورلڈکپ کی تشہیر میں حصہ لیں گے اور ورلڈ کپ کے تھیم سونگ میں بھی جلوہ گر ہوں گے۔

یوسین بولٹ کا کہنا ہے کہ وہ ورلڈکپ کے دوران ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو سپورٹ کریں گے۔وہ ویسٹ انڈیز میں ہونے والے میچز بھی دیکھیں گے۔

خیال رہے کہ رواں سال ہونے والے نویں ٓئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور امریکہ کریں گے۔

میگا ایونٹ یکم جون سے 29 جون تک کھیلا جائے گا جس میں  ویسٹ انڈیز  کے 6 اور امریکہ کے 3 مقامات پر مجموعی طور پر 55 میچز کھیلے جائیں گے۔

Advertisement

ورلڈکپ کا افتتاحی میچ امریکہ اور کینیڈا کے درمیان ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ: قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
نازک حصے پر گیند لگنے سے کھلاڑی جان کی بازی ہارگیا
شہلا رضا نے صدر پی ایچ ایف کے عہدے سے استعفے کی تصدیق کردی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کی کِٹ کی رونمائی کر دی گئی
ساؤتھ ایشین روپ اسکیپنگ چیمپیئن میں پاکستان نے دو گولڈ اور 4 سلور میڈلز حاصل کرلیے
ورلڈکپ سر پر ہے، روٹیشن کیلئے اب وقت نہیں، بابر اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version