Advertisement

کراچی میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل، گورنر سندھ کا نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو خط

کراچی میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل، گورنر سندھ کا نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو خط

کراچی میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل، گورنر سندھ کا نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو خط

کراچی: شہر قائد میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل کے پیش نظر گورنر سندھ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو خط لکھ دیا۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو خط لکھا جس میں انہوں نے شہر قائد میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل کے پیش نظر ہیوی ٹریفک کو متبادل راستوں سے گزارنے کی تجویز دی۔

گورنر سندھ نے خط میں لکھا کہ ہیوی ٹریفک بشمول ٹرکس اور ٹرالرز کو لیاری ایکسپریس وے پر چلایا جائے، اس سے شہریوں کو ہیوی ٹریفک سے نجات ملے گی اور ان کے وقت اور ایندھن کی بھی بچت ہوگی۔

کامران ٹیسوری کہتے ہیں کہ ایسا کرنے سے ٹریفک جام کا مسئلہ بھی حل ہوگا جب کہ لیاری ایکسپریس وے پر ہیوی ٹریفک چلانے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ملتان، این اے 148میں ضمنی الیکشن، پولنگ کا عمل ختم ، ووٹوں کی گنتی جاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
پیپلز بس سروس کی بسوں کے ٹائر خراب ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version