Advertisement

آزادکشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کےمطابق پورا کیاجانا چاہئے، صدرمملکت

صدر آصف زرداری

آزادکشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کےمطابق پورا کیاجانا چاہئے، صدرمملکت

صدرمملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کےعوام کے مطالبات کو قانون کے مطابق پورا کیاجانا چاہئے۔

اسلام آباد میں صدرمملکت آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین کے آزاد کشمیرقانون سازاسمبلی کے ممبران نے ملاقات کی۔

وفد نے صدرمملکت کو آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ افسوسناک واقعات سے آگاہ کیا۔

ملاقات کے دوران صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرزتحمل کامظاہرہ کریں، آزاد جموں وکشمیرکے مسائل بات چیت اورباہمی مشاورت سے حل کریں۔

Advertisement

صدرآصف زرداری نے کہا کہ سیاسی جماعتوں، اداروں اورآزاد کشمیرکےعوام کو ذمہ داری سے کام لینا چاہئے، ذمہ داری سے کام لیں تاکہ دشمن عناصرحالات کا فائدہ نہ اٹھا سکیں۔

صدرمملکت نے وفد سے مزید کہا کہ آزادکشمیرکےعوام کے مطالبات کوقانون کےمطابق پوراکیا جانا چاہئے، موجودہ صورتحال کاحل نکالنے کیلئے وزیراعظم پاکستان سے بات کروں گا۔

صدرمملکت آصف زرداری نے آزادجموں وکشمیرکی موجودہ صورتحال پرافسوس کا بھی اظہارکیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version