Advertisement

چین کے J-10 طیارے امریکی F-16 طیاروں کیلئے بڑا خطرہ قرار

چین کے J-10 طیارے امریکی F-16 طیاروں کیلئے بڑا خطرہ قرار

پاکستان بھارت جنگ کے بعد چین کی جنگی ٹیکنالوجی پوری دنیا میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے، جس کی ڈیمانڈ دنیا بھر میں بڑھ رہی ہے۔

اس سلسلے میں امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ چین کا J-10 لڑاکا طیارہ امریکا کے F-16 طیاروں کی برآمدات کے لیے بڑا خطرہ بن سکتا ہے۔

امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے حالیہ تنازع میں چینی ہتھیاروں اور جنگی طیاروں نے مغرب کی توقعات سے کہیں زیادہ کارکردگی دکھائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  انتہا پسند بھارتی وزیر اعظم  نریندر مودی کو  ہندوستان کی معیشت  کے لئے بڑا خطرہ قرار

رپورٹ کے مطابق چین کے PL-15 ائیر ٹو ائیر میزائل سے لیس J-10 جنگی طیارہ بھارت کی ابتدائی پیش قدمی کو مکمل طور پر روکنے میں کامیاب رہا۔

Advertisement

امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ  اب چین کی کوشش ہے کہ وہ J-10 کو امریکی ساختہ  طیارہ 16-F کا حقیقی حریف بنائے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  اگر چینی کمپنیاں امریکی F-16 کی فروخت میں خلل ڈالنے میں کامیاب ہو جاتی ہیں تو یہ امریکا کے دفاعی شعبے کے لیے بہت بڑا دھچکا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version