سانحہ خضدار پر او آئی سی کابڑابیان سامنے آگیا
اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کی جانب سے سانحہ خضدارشدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ تنظیم کی جانب سے کمسن طالب علموں کی شہادت پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاگیا۔
اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ کی جانب سے مذمتی بیان جاری کیاگیاہے ۔
بیان میں کہا گیاہے کہ سانحہ خضدار میں طالب علموں کی بس پر دہشت گردحملہ انتہائی قابل مزمت ہے۔
سیکریٹری جنرل اوآئی سی نے شہید ہونے والے طلبااور دیگر کے لواحقین سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کیخلاف اسلامی تعاون تنظیم حکومت پاکستان اورعوام کے ساتھ کھڑی ہے۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

