Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحہ خضدار پر او آئی سی کابڑابیان سامنے آگیا

Now Reading:

سانحہ خضدار پر او آئی سی کابڑابیان سامنے آگیا

اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کی جانب سے  سانحہ خضدارشدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ تنظیم کی جانب سے  کمسن طالب علموں کی شہادت پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاگیا۔

اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ کی جانب سے مذمتی بیان جاری کیاگیاہے ۔

بیان میں کہا گیاہے کہ سانحہ خضدار میں طالب علموں کی بس پر دہشت گردحملہ انتہائی قابل مزمت ہے۔

سیکریٹری جنرل اوآئی سی نے شہید ہونے والے طلبااور دیگر کے لواحقین سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کیخلاف اسلامی تعاون تنظیم حکومت پاکستان اورعوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر