Advertisement

برطا نیہ میں انڈے پھینکنے کی سالانہ عالمی چیمپئن شپ کا انعقاد

برطانوی کاؤنٹی لنکن شائر میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ایک دو سرے پرانڈے پھینکنے اور درست نشانے پر ما رنے کے14ویں سالانہ عالمی مقابلے کا انعقادکیا گیا۔

مقابلے کے شرکاء نے 120 میٹر کے فاصلے پر کھڑے رہ کر 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اپنے نشانوں پر انڈے پھینکے اور اپنی مہارت کے مظاہرے پیش کیے ۔

اس مقابلے میں مختلف ممالک سے درجنوں افراد نے حصہ لیا جبکہ سینکٹروں ا فراد جن میں بچے اور بڑے بھی شامل تھے  اسے دیکھنے کے لیے وہاں مو جود تھے۔

انڈے پھینکنے کے اس عالمی مقابلے میں اس سال ایک ہی نشانے پر سب سے زیادہ انڈے مارنے والانیوزی لینڈ کا نوجوان فاتح قرارپایا اور سب سے داد وصول کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version