Advertisement

کچھ باتیں دوستی کے بارے میں

انسان کی زندگی میں ہر رشتہ اپنی جگہ خاص اہمیت کا حامل ہے لیکن قدرت کی طرف ہمیں ایک ایسے رشتے سے نوازا گیا ہے جس میں ہمیں زندگی ملا کرتی ہے اور وہ ہے دوستی کا رشتہ۔

بہترین دوست بھی نعمت خداوندی ہیں۔ اچھے دوست مل جائیں تو ہر دکھ سکھ کے ساتھی بن جاتے ہیں۔

دوستی کی اہمیت کو ہی اجاگر کرنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دوستی کا دن منایا جارہا ہے۔

اس دن کو منانے کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ دوستی  فروغ امن کی نشانی ہے۔

 اس دن کو منانے کا مقصد بھائی چارگی، باہمی انتشار کو دور، رشتوں کی مضبوطی اور دوسرے ملکوں ، قوموں اور دوسرے معاشروں کے درمیان تعلقات کو پروان چڑھانا ہے۔

Advertisement

 2011 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دوستی کے عالمی دن ہرسال 30 جولائی کو منانے کا فیصلہ کیا۔

 انسان چونکہ سماجی جانور ہیں، اس لیے اسکی فطرت میں ہے کہ وہ اپنے اردگرد کے لوگوں سے ملے اپنے خیالات اظہار کرے۔

انسانی دوستی کا مطلب ہم دوسرے انسانوں کے لیے وہی سب چاہیں جو اپنے لیے چاہتے ہیں۔

 جس طرح اپنی ذات کیلئے انسان آرام ، عزت ، آزادی ، پیار وغیرہ چاہتا ہے ایسا ہی دوسرے انسانوں کے لیے چاہے اور دوسروں کے حقوق کا حترام کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version