جاپان میں آٹو شو کی رونقیں

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں گاڑیوں کے شاندار میلے کا انعقاد کیا گیا۔
آٹو شو میں معروف برینڈز کی چمچماتی نت نئی گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
آٹوشو میں نئی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ کارساز کمپنیوں نے اپنی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کے ساتھ بھی پیش کیا جنہیں دیکھ لوگ دنگ رہ گئے۔
آٹو شو میں اسٹریٹ کارز سے لیکر لگژری گاڑیوں اور اسپورٹس کار کے کئی ماڈلز موجود ہیں۔
چمکتی دمکتی گاڑیاں دیکھنے کے لیے بچوں کے ساتھ خواتین بھی بڑی تعداد میں شو میں شریک ہوئیں۔
Advertisement
شرکا نے اپنی پسندیدہ گاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement