Advertisement

بڑی عید پر دعوتوں اور پکوانوں کا اہتمام، ایسے میں اپنی صحت کا خیال کیسے رکھا جائے

بڑی عید یعنی دعوتوں اور مزے مزے کے پکوانوں کا موسم ہے لیکن ایسے میں اپنی صحت کا خیال بھی رکھنا بہت ضروری ہے ورنہ کسی سنگین صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہے۔

گوشت ایک ایسی غذا ہے جو انسانی صحت کے حوالے سے کئی طرح سے فائدہ مند ہوتا ہے اور اس کے انسانی صحت پر کئی اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

گوشت میں آئرن، پروٹین، وٹامن بی 12،زنک اور اومیگا تھری جیسے اجزاء ہوتے ہیں جو انسانی صحت و تندرستی میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ گوشت سے بنے مصالھے دار کھانوں اور دعوتون کی وجہ سے صحت خراب ہوجاتی ہے، تو اس کا خیال کیسے کرنا ہم آپ کو بتائیں گے۔

1۔  گوشت کو زیادہ دن تک فریج میں نہیں رکھنا چاہیے اس سے گوشت کی تازگی اور غذائیت پر بھی برا اثر پڑتا ہے جو صحت کیلئے بہت نقصان دہ ہے۔

Advertisement

2۔ عید الضحٰی کے موقع پر گوشت کے استعمال میں اگر اعتدال سے کام نہ لیا جائے تو پیٹ اور معدے کے امراض لاحق ہو جاتے ہیں، معدے میں تیزابیت اور بد ہضمی ہونے سے دیگر امراض بھی لاحق ہو سکتے ہیں۔

3۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر بسیارخوری اور بہت زیادہ گوشت کھانے کی وجہ سے مریضوں کی ایک بڑی تعداد اسپتال پہنچ جاتی ہے لہٰذا معتدل کھانے کے لئے دیگر اشیاء بالخصوص سبزیوں ، پھلوں اور پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواتین مردحضرات کی نسبت طویل عرصے تک بیمار رہتی ہیں، تحقیق
والد کی آنت کی صحت نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے، تحقیق
غصہ آپ کی زندگی کو کم کرسکتا ہے، تحقیق
لو برین‘‘ کیا ہے، اور یہ کیسے دو محبت کرنے والوں کی زندگی مشکل کردیتا ہے؟’’
بچی اور شوہر کے ساتھ رہنے کا واحد راستہ، ماں کو قتل تک لے گیا
کیا آپ بھی دوسروں کا نام بھول جاتے ہیں؟ یہ عمل یاداشت میں بہتری لا سکتا ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version