Advertisement

گنج پن کا قدرتی علاج سامنے آگیا

گنج پن

بالوں کوخوبصورت بنانے کے لئے ہر نسخے، ٹوٹکے، دوائیں یہاں تک کہ سر کے اندر انجیکشن تک لگوا لیتے ہیں مگر پھر بھی بالوں کے معاملے میں مطمئن نہیں ہوتے۔

لیکن اب ماہرین نے ایک ایسا نسخہ ایجاد کرلیا ہے جس کے بعد کوئی انجیکشن یا پھر ہیر ٹرانسپلانٹ کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ریوٹورینٹس میں فرنچ فرائز کی تیاری میں استعمال ہونے والا کیمیکل بالوں کی قدرتی طور پر نشونما میں مدد دیتا ہے۔

یہ ایک  سیلیکون میں پائے جانے والا کیمیکل ہے جس کو Dimethylpolysiloxane کے نام سے جانا جاتا ہے۔

محققین کے مطابق تجربات کے دوران بالوں کے دوبارہ اگنے میں سب سے بڑی رکاوٹ پر قابو پانے میں کامیابی حاصل کی گئی۔

Advertisement

ماہرین نے بتایا ہے کہ یہ کیمیکل تجرباتی طور پر بالوں کے اگنے میں بہترین ثابت ہوا ہے مگر یہ بذات خود بالوں کی نشوونما کا باعث نہیں بنتا ہے۔

محققین نے توقع ظاہر کی کہ بہت جلد اس طریقہ کار کو انسانی بالوں کو دوبارہ اگانے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یہ عام سا عمل حیات کو مختصر کرنے والے جین پر مثبت اثر ڈالتا ہے، تحقیق
اس عام سے نظر آنے والے گھوڑے نے ایک اہم عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
چین میں خاتون نے 11سالہ بچی کو اغوا کرلیا، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
یہ عام سا پھل خواتین میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
ٹریفک کے شور سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟ماہرین نے بتادیا
بہتر صحت کے لیے دن بھر میں کتنا بیٹھنا، کھڑے ہونا، چلنا اور سونا چاہیے؟
Next Article
Exit mobile version