Advertisement

اگر آپ کو سوئی میں دھاگا ڈالنے میں مشکل ہوتی ہے؟ تو یہ آسان طریقہ آزمائیں

سوئی میں دھاگا

سوئی اور دھاگا ، ہر گھر کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک ہے اور یہ گھر میں موجود ہوتا ہے۔

دوسری جانب یہ بھی حقیقت  ہے کہ سوئی  کا استعمال دھاگے کے بغیر ممکن نہیں ہے لیکن سوئی میں دھاگا ڈالنا کسی جنگ سے کم بھی نہیں ہے۔

کیونکہ سوئی میں دھاگا ڈالنے کے لئے ایک باریک سی جگہ دی جاتی ہے جس سے دھاگے کو گزارنا نہایت ہی مشکل کام ہے۔

یہ کام صرف تیز نظر والے انسان ہی کر سکتے ہیں لیکن پھر بھی اس میں بہت زیادہ وقت لگ جاتا ہے۔

ان تمام تر صورتوں کے برعکس ہم اس مضمون میں آپ کو ایک ایسا طریقہ بتائیں گے جس کی مدد سے صرف کچھ ہی سیکنڈز مں سوئی میں دھاگا ڈل جائیگا۔

Advertisement

 

مذکورہ ویڈیو میں سوئی میں دھاگا ڈالنے کا نہایت آسان اور کارآمد طریقہ بتایا گیا ہے جس کی مدد سے کمزور بینائی والے افراد بھی اس عمل کو آسانی سے کرلیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version