Advertisement

کیا آپ تصویر میں چھپے کچھوے کو 6 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟

کچھوے

کیا آپ تصویر میں چھپے کچھوے کو 6 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟

 یہاں پر ایک تالاب کی تصویر پیش کی جارہی ہے جس میں ایک کچھوا چھپا ہوا ہے کیا آپ اسے 6 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟

آن لائن پہیلیاں جس میں چھپی ہوئی چیزوں یا انسانوں کو تلاش کرنا ہوتا ہے آپ کو ایک طرح کا  چیلنج دیتی ہیں تاکہ اسے تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کریں، یہ ایک طرف تو بوریت دور کرتی ہیں جبکہ دوسری طرف یہ آپ کی علمی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرتی ہیں۔

اگرآپ اپنی بصری ذہانت کو جانچنا چاہتے ہیں تو یہ پہیلی آپ کی مشاہدہ کرنے کی صلاحیت کے بارے میں بتائے گی کہ آپ کسی چیز کو ڈھونڈنے کے لیے کتنی توجہ دیتے ہیں۔

اس طرح کے بصری گیم ذہن کو متحرک کرنے کے ساتھ ادراک اور مشاہدے کی مہارت کو چیلنج کرتے ہیں۔ یہ وہم اس بارے میں کسی قدر آگاہی فراہم کرتے ہیں کہ ہمارا دماغ ان پیچیدہ بصری معلومات پر کیسے عمل کرتا ہے۔

Advertisement

یہ سادہ طریقہ ارد گرد کی چیزوں کا مشاہدہ کرنے کے لیے آپ کے بصری نظام کی صلاحیت کو جانچنے میں مدد کرتا ہے۔ بصری وہم دماغ کے ان حصوں کو متحرک کرنے میں مدد کرتا ہے جو میموری اور ذہانت کے لیے ذمہ دار ہیں۔

بصری وہم ایسی تصاویر ہوتی ہیں جو آپ کے دماغ کو کسی قدر الجھا دیتی ہیں، اور اکثر سادہ ذہانت کے ٹیسٹ کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق، اس طرح کی باقاعدہ مشق ارتکاز کو بہتر بنا سکتی ہے اور بالغوں میں علمی کمی کو روک سکتی ہے۔ لہذا، اگر آپ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر کتنا تیز ہے، تو ابھی اس چیلنج کا مقابلہ کریں۔

اس تصویر میں ایک تالاب دکھائی دے رہا ہے جس میں ایک کچھوا چھپا ہوا ہے کیا آپ اسے مقررہ وقت میں تلاش کر پائے ہیں نہیں تو نیچے اسکرول کرتے جائیں اور جواب دیکھیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/lifestyle/2023/09/794513/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/lifestyle/2023/09/794513/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
موسم گرما میں جلد کی حفاظت میں مدد گار 5 آسان ترین طریقے
ٹیکساس کے ایک شخص نے دنیا کے معمر ترین اسکائی ڈائیور ہونے کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا
کن لوگوں کو چکوترہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے؟
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
اگر آپ گوشت نہیں کھاتے تو جسم میں کونسی تبدیلیاں جنم لیتی ہیں؟
برطانیہ میں بنا ایک انوکھا عالمی ریکارڈ جس نے سب کو حیران کردیا
Next Article
Exit mobile version