دورہ پاکستان،افغان صدر کی لاہور آمد

افغانستان کے صدر اشرف غنی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں آج لاہورپہنچے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور ایئرپورٹ پر افغان صدر کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر بچوں نے افغان صدر کو گلدستے بھی پیش کیے۔
لاہور آمد کے موقع پر صدر اشرف غنی نے گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ۔
اس کے علاوہ افغان صدر نے گورنر ہاؤس میں ممتاز تاجروں اور کاروباری حضرات سے بھی ملاقاتیں کیں جبکہ انہوں نے بادشاہی مسجد اور شاہی قلعے کا دورہ بھی کیا ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement