Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورہ پاکستان،افغان صدر کی لاہور آمد

Now Reading:

دورہ پاکستان،افغان صدر کی لاہور آمد

افغانستان کے صدر اشرف غنی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں آج لاہورپہنچے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور ایئرپورٹ  پر افغان صدر کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر بچوں نے افغان صدر کو گلدستے بھی پیش  کیے۔

لاہور آمد کے موقع پر صدر اشرف غنی نے گورنر پنجاب  اور وزیراعلیٰ پنجاب سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ۔

اس کے علاوہ افغان  صدر نے گورنر ہاؤس میں ممتاز تاجروں اور کاروباری حضرات سے بھی ملاقاتیں کیں جبکہ  انہوں نے بادشاہی مسجد اور شاہی قلعے کا دورہ بھی  کیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر