Advertisement

حکومت نے پہلی بار ملک کے طاقتور طبقے پر ہاتھ ڈالا ہے،عثمان بزدار

عوام

وزیر اعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے مو جو دہ سیا سی صورتحال کے با رے میں تبصرہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سابق ادوار میں ملک کو بے دردی سے لوٹا گیا۔

وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ مسترد شدہ سیاستدانوں کوذہن نشین کرلیناچاہیےکہ پاکستان بدل چکا ہے، تحریک انصاف کی حکومت نے پہلی بار ملک کے طاقتور طبقے پر ہاتھ ڈالا ہے، سیاست کو کرپشن سے آلودہ کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نئے پاکستا ن میں کرپٹ عناصر کی کوئی گنجائش نہیں، سابق حکمران آج وہی کاٹ رہے ہیں جو انھوں نے اپنے دور میں بویا تھا، ذاتی تجوریاں بھری گئیں اورعوام کے مسائل کو یکسر نظرانداز کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Next Article
Exit mobile version