Advertisement

وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کےدوران ملکی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیاہے۔

تفصیلات کےمطابق وزیراعظم سےآرمی چیف کی ملاقات میں قومی سلامتی سمیت مختلف امورزیرغور آئےہیں۔ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیاہے۔

ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم اورآرمی چیف ملاقات میں ملکی سیکیورٹی اورقومی سلامتی سے متعلق امورپربات چیت سمیت خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال  پر تبادلہ خیال بھی کیاگیا۔

اس کے علاوہ ملاقات کےدوران وزیراعظم عمران خان کےدورہ امریکا پر بھی بات چیت  ہوئی۔

یادرہے کہ رواں ماہ کےآغاز پر بھی سیاسی وعسکری قیادت کی ملاقات ہوئی تھی جس میں ملکی سلامتی اور سیکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال سمیت پاک فوج کےپیشہ ورانہ امور پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version