Advertisement

قانون پرعمل داری رنگ دکھا رہی ہے، فردوس عاشق

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قانون پر عمل داری رنگ دکھا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فردوس عاشق اعوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ قانون پر عمل داری رنگ دکھا رہی ہے، چوروں کے سو دنوں کے بعد شاہ کا ایک دن آپہنچا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ مال مسروقہ کی برآمدگی کی ایک اور قسط قوم کومبارک، لوٹے مال کی واپسی کا خواب حقیقت بن رہا ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ لٹیروں کی صفوں میں بوکھلاہٹ اور افراتفری ہے، شاہی خاندان کے گھر،اہل خانہ کے نام پرجائیداد ضبطی واپسی کے خواب کی تعبیر ہے۔

Advertisement

معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ تمام مجرم ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے ہیں، وزیراعظم قانون کی حکمرانی یقینی بنا کر قوم سے کیا وعدہ نبھا رہے ہیں۔​

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا
کراچی: 9 ماہ 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 665 افراد جاں بحق، 10 ہزار سے زائد زخمی
ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version