Advertisement

سوات میں مکان پرپہاڑی تودہ گرنےسے6افرادجاں بحق

سوات کےنواحی علاقےمیں مکان پرپہاڑی تودہ گرنےسے6افرادملبےتلے دب کرجاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق سوات کےنواحی علاقے مٹلتان میں مکان پرپہاڑی تودہ گرنے سے 5خواتین اورایک بچہ جاں بحق ہوگئےجبکہ حادثےمیں ایک شخص زخمی ہوا۔

جائے حادثہ پر ریسکیواہلکاروں کاعملہ 2گھنٹے پیدل سفر طے کرنے کےبعد پہنچا۔ امدادی ٹیم نے ملبے تلے تمام افراد کوباہرنکال لیا۔ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے زخمی ہونے والے شخص کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال روانہ کردیا گیا۔

حادثے کے بعد مقامی افراد بھی جائے وقوعہ پر جمع ہوگئے اورامدادی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئےریسکیواہلکاروں کا ساتھ دیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version