Advertisement

بدعنوان عناصر کا بلاتفریق احتساب کیا جائیگا،زرتاج گل

zartaj gul

موسمیاتی تبدیلی کی وزیر زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر اور لوٹ مار کرنے والوں کا ان کی بدعنوانی رقوم کی غیر قانونی منتقلی اور دوسرے غلط کاموں کے بارے میں احتساب کیا جارہا ہے۔

زرتاج گل نے کہا کہ بدعنوان عناصر کا بلاتفریق احتساب کیا جائیگا،بدعنوانی کے الزامات میں جیلوں میں قید افراد اپنی صحت کے مسائل پر واویلا کرتے ہوئے دعوی کرتے ہیں کہ ان کا علاج صرف بیرون ملک ممکن ہے۔

زرتاج گل وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version