پاک سرزمین پارٹی جلسے کے ذریعے سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

کراچی کے باغ جناح میں پاک سرزمین پارٹی جلسے کے ذریعے اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کر ے گی ۔
تفصیلات کے مطا بق پاک سر زمین پارٹی کےجلسے کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہیں، جلسے سے مصطفی کمال اور دیگر پارٹی رہنما خطاب کریں گے۔
کارکنان نے ساونڈسسٹم، اسپیکرز، لائٹیں اورکرسیاں لگا دیں جبکہ اسٹیج کو تیار کر کے رنگ برنگے پارٹی پرچموں سے سجا دیا گیا ہے۔
جلسہ گاہ میں کارکنان نے موسم کے حوالے سے پنکھوں کا بھی انتظام کیا ہے تاہم شہریوں کی آمدکا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

