Advertisement

سندھ کےوزیرناصرحسین شاہ وزارتوں سے مستعفی

ویکسین

سندھ کے سینئروزیرناصرحسین شاہ نےوزارت سے استعفی دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ناصرحسین شاہ وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی اوراپنا استعفیٰ انہیں پیش کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ قواعد کے تحت ناصرشاہ کا استعفی منظور کریں گے۔

ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت کا ہر فیصلہ قبول ہے، دوسری جانب ناصر حسین شاہ کے اچانک استعفے سے پیپلزپارٹی کے کئی وزیر نہ صرف بے خبربلکہ پریشان بھی ہیں۔

واضح رہے کہ ناصر حسین شاہ کے پاس ورکس اینڈ سروسز، آبپاشی، مذہبی اموراورمحکمہ جنگلات کے قلمدان تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version