Advertisement

اے ٹی سی لاہور،مسلح ملزمان کی داخلے کی کوشش ناکام،10گرفتار

لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت میں پولیس نےمسلح ملزمان کی داخلے کی کوشش ناکام بنادی۔ عدالت میں داخلے کی کوشش کے دوران دس مسلح افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گرفتار ہونے والےملزمان گزشتہ روز ہونےوالے ایئرپورٹ حملہ کیس کے ملزمان کی پیشی سے پہلےعدالت میں داخل ہونا چاہتے تھے تاہم پولیس کی جانب سے ان کی یہ کوشش ناکام بنا دی گئی۔

گرفتارہونےوالےشاہد اورولید سمیت دیگرملزمان  سےجدید اسلحہ اورمیگزین برآمدکیےگئےہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری اسپیشل برانچ کی اطلاع پر کی گئی۔ جس کے بعد انہیں ریس کورس پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔

عدالت میں پیشی پرآنے والےملزمان ارشد اور شان نے گزشتہ روز علامہ اقبال ایئرپورٹ میں فائرنگ کرکے

عمرے سے واپس آنےوالے دو افراد کو قتل  کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات کا اظہار
اگر افغانستان سے دراندازی بند نہ ہوئی تو مزید بگاڑ پیدا ہو گا ، خواجہ آصف
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
Advertisement
Next Article
Exit mobile version