Advertisement

کشمیر پر ہٹ دھرمی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے، شاہ محمود قریشی

Shah Mehmood

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا ثالثی پر بیان پاکستانی توقعات سے بڑھ کر ہے،بھارت مذاکرات کی طرف نہیں آئے گا تو حالات بگڑتے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے  مقبوضہ کشمیر میں مزید دس ہزار فوجی تعینات کرنے کے اعلان پروزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر پر ہٹ دھرمی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی۔

افغانستان سے متعلق شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم طالبان کو افغان حکومت سے مذاکرات کے لیے قائل کریں گے۔

افغان انتخابات میں طالبان کو بھی شامل ہونا چاہیے،امریکا کی خواہش ہے افغانستان کے اندر بھی انٹرا مذاکرات ہونے چاہیے۔

حریت پسند کشمیری رہنماؤں نے مودی سرکار کے فیصلے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے کشمیری عوام کے حق خود ارادیت پر حملہ قرار دیا ہے۔

Advertisement

محبوبہ مفتی نے  بھی کہہ دیا کہ کشمیر سیاسی مسئلہ ہے جس کا کوئی فوجی حل نہیں جبکہ شاہ فیصل کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے بعد جموں میں افواہ ہے کہ وادی میں کچھ بڑا ہونے والا ہے۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version