Advertisement

اکیسویں صدی میں کشمیری عوام کو آزادی کی خوشخبری ملے گی،سید فخر امام

کشمیری کمیٹی کے چیئر مین سید فخر امام کا کہنا ہے کہ اکیسویں صدی میں کشمیری عوام کو آزادی کی خوشخبری ملے گی۔ کشمیر دنیا کا سب سے بڑا فوجی قبضے کا علاقہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں کشمیری کمیٹی کے چیئر مین سید فخر امام نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی پیشکش کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی سوچ میں تبدیلی آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان بھی کشمیر کے معاملے پر پارلیمان کو اعتماد میں لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغان طالبان کا بلا اشتعال حملہ؛ پاک فوج کا بھرپور جواب، 200 سے زائد دہشتگرد ہلاک، 23 جوان شہید
مزید اشتعال انگیزی قطعی برداشت نہیں کی جائے گی، انتہائی سخت جواب دیا جائیگا، وزارت خارجہ کی وارننگ
انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا ! خواجہ آ صف کا مودی کی تصویر کے ساتھ افغان حکومت پر طنز
راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، کل سے تمام اسکول کھل جائیں گے
افغان جارحیت ناقابل قبول، پاکستان خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، صدر آصف زرداری
نمک حرام ، کس نے تجھے گلے لگایا تھا ؟ نغمہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version