وزیراعظم عمران خان منگل کو شندور کا دورہ کریں گے

دنیا کے بلند ترین گراؤنڈ پر شندور پولو فیسٹیول سج گیا ہے،اس رنگارنگ میلے میں کل وزیر اعظم پاکستان ایک روزہ دورہ کریں گے۔
تفصیلات کے مطا بق وزیر اعظم کل شندور میں پولو کپ کا فائنل میچ دیکھیں گے ،اس مو قع پر ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت دیگر وزرا بھی ہوں گے۔
پو لو کا فا ئنل میچ دیکھنے کے بعد وزیراعظم کامیاب ٹیم میں انعامات بھی تقسیم کریں گے ،و زیراعظم کے اس شندور دورہ کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ یا جمعرات کو ہونے کا امکان ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement