Advertisement

شاہد خاقان کی گرفتاری کی خواہش پوری ہوگئی، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم  کی معاون خصوصی  برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کہتے تھے کہ ان کو گرفتار کیوں نہیں کیا جاتا ہے، آج ان کی یہ  خواہش پوری ہوگئی ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے اسلام آباس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ عمران خان کا قصور یہ ہے کہ وہ ملک میں قانون کی عملداری چاہتے ہیں اور جب قانون کی عملداری رنگ پکڑتی ہے تواپوزیشن کے رنگ زرد پڑ جاتے ہیں۔

قانون کی پاسداری پر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ملک میں عدالتیں اور ادارے آزاد ہیں، بےگناہی کےثبوت دینےکا فورم عدالتیں ہیں وہاں بےگناہی کےثبوت دینےچاہیئں ،میڈیا پر بات چیت سے بے گناہی ثابت نہیں ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی
قومی اسمبلی میں انٹرنیٹ اسپیڈ پر بحث، شرمیلا فاروقی کی حکومت پر کڑی تنقید
پاکستان جلد ڈبلیو ایچ او لیول تھری سرٹیفکیشن حاصل کرے گا، مصطفیٰ کمال
خیرپور، اسسٹنٹ کمشنر کا انوکھا کارنامہ، ویگو پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کا انکشاف
کیڈٹ کالج وانا حملے کے بعد ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے
27ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version