Advertisement

عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس کافیصلہ آج سنایاجائےگا

عالمی عدالت انصاف میں پاکستان سےگرفتارہونےوالےبھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوسے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنایاجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق فیصلہ سننےکیلئےپاکستانی اعلیٰ سطحی وفددی ہیگ پہنچ گیا۔ وفد کی قیادت اٹارنی جنرل پاکستان انورمنصورکررہے ہیں جبکہ ڈی جی سارک ڈاکٹر فیصل بھی وفد کا حصہ ہیں۔

دفتر خارجہ اور اٹارنی جنرل آفس کےدیگر حکام بھی فیصلہ سننے کے لئےہالینڈ کےشہردی ہیگ پہنچ گئے۔

کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے سنایا جائے گا۔

اعلامیے کےمطابق عالمی عدالت انصاف کےصدر جج عبدالقوی احمد یوسف دی ہیگ کے پیس پیلس میں فیصلہ سنائیں گے۔

Advertisement

کلبھوشن یادیو کیس سے متعلق فیصلہ 21 فروری 2019کومحفوظ کیا گیا تھا جبکہ کیس کے دوران پاکستان کےوکیل خاور قریشی کی جانب سے انتہائی ٹھوس دلائل دیئے گئے تھے۔ پاکستان دلائل اور حقائق کی بنیاد پر کیس جیتنے کیلئےپرعزم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version