Advertisement

سربراہ پاک فضائیہ کاطیارہ حادثےپراظہارافسوس

پاک فضائیہ کےسربراہ ائیرچیف مارشل مجاہدانورخان نےپاکستان آرمی کےتربیتی طیارےکےجان لیواحادثے پرافسوس کااظہارِکرتےہوئےشہداء کے لواحقین کے ساتھ گہرے دکھ اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کا کہناہے کہ ائیرچیف مارشل مجاہدانورخان  نے فرائض کی ادائیگی میں جان قربان کرنے والےشہداء کے بلند درجات اور حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

واضح رہےکہ راولپنڈی کےرہائشی علاقہ بحریہ ٹاون فیزسیون میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کاتربیتی طیارہ حادثےکاشکارہواہےجس میں دو پائلٹس سمیت 19 افراد شہید جبکہ 16 زخمی ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version