Advertisement

گرفتاریاں حکومت کو بے نقاب کررہی ہیں، بلاول بھٹو

Bilawal

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن  رہنماؤں کی گرفتاریاں حکومت کو بے نقاب کررہی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری  پر رد عمل دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اپوزیشن  رہنماؤں کی گرفتاریاں، میڈیا سنسرشپ اور سلیکٹڈ حکومت سمیت کچھ بھی تو ’نیا‘ نہیں ہے اس پاکستان میں۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سلیکٹڈ احتساب اور سلیکٹڈ گرفتاریاں اس سلیکٹڈ حکومت کو بے نقاب کررہی  ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ تو ویسا ہی ضیا ءاور مشرف جیسا بلکل پرانا آمرانہ پاکستان ہے، اس طرز کے حربے ہمارے مزاحمت کرنے کے عزم کو پسپا نہیں کرسکتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version