Advertisement

ملک بھرمیں مون سون بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،  جہا ں ایک طرف بارشوں  نے جل تھل ایک  کر کے موسم خو شگوار کر دیا ہے۔

دوسری جانب لاہور شہر میں ابررحمت زحمت بن گئی ہے، نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو آمد ورفت میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

لاہور کے علاوہ کراچی کےمختلف علاقوں میں بھی بوندا باندی سے موسم حسین ہو گیا ہے۔

پنجاب ،بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بادل برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں سے پہاڑی علاقوں میں  لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ کا امکان ظاہر کیا ہے ۔

Advertisement

محکمہ موسمیات نے جمعرات تک ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version