Advertisement

چئیرمین،سی ای اوبول شعیب شیخ کی مریدعباس کےاہلخانہ سےاظہارتعزیت

بول نیوزکےاینکرپرسن مریدعباس کے بہیمانہ قتل پرشہر کی فضا سوگوار ہے۔ صحافتی تنظیمیوں سمیت سیاسی رہنماوں کی جانب سے بھی قتل کی بھرپور مذمت کی گئی۔

بول نیوز کےچئیرمین اور سی ای او شعیب شیخ کی جانب سے بھی بول فیملی ممبرمرید عباس کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیاگیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراظہار تعزیت کرتے ہوئے چئیرمین و سی ای او شعیب شیخ کاکہناتھا کہ” نوجوان اینکر مرید عباس کی اچانک موت بول فیملی کیلئےکبھی نہ پورا ہونےوالا نقصان ہے،بول فیملی کی جانب سےشہید کے اہلخانہ سے گہری ہمدردی کا اظہارکرتا ہوں۔ ہمارے دل اور ہماری تمام حمایت ہمیشہ مرحوم کے خاندان کے ساتھ رہے گی”۔

مرید عباس کو گزشتہ روز ڈیفنس کے علاقےمیں فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version