Advertisement

عدالتی فیصلوں میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ اگر احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو ہے تو جسٹس قیوم کی ویڈیو بھی آپ کے سامنے موجود ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جب ویڈیو کا فرانزک ٹیسٹ کروایا جائیگا کہ ویڈیو اصل ہے یا نہیں۔  حقائق کیا ہیں سامنے آجائےگے ۔

پی ٹی آئی کی رہنما کا کہنا تھا کہ اگر ویڈیو اصل ہے تو اسے عدالت میں پیش کیوں نہیں کیا گیا، عوام کو گمراہ کیوں کیا جارہا ہے۔

فردوس عاشق اعوان ک کہنا تھا کہ 35 سال سے اقتدار میں رہنے والے خاندان کے بچے مقدمات میں مفرور ہیں جبکہ مریم نواز کا ڈرائیور ناصر بٹ ایک کرمنل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version