Advertisement

نوازشریف کوسزا دینا بدنیتی پرمبنی ہے،مریم نواز

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کے والد  کو دی جانے والی سزا بدنیتی پرمبنی ہے۔

شہباز شریف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ احتساب عدالت کے جج  ارشد ملک کی ویڈیو سے ثابت ہوگیا کہ نواز شریف بے گناہ ہیں، اندازہ نہیں تھا کہ اللہ اتنی جلدی نواز شریف کو سرخرو کردیگا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں ہر اس وزیر اعظم کا مقدمہ لڑ رہی ہو جو سیاست کی بھینت چڑھایا گیا ہے۔ وزیر اعظم عوام کے منتخب نمائندے ہوتے ہیں۔

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کو مرسی نہیں بننے دونگی اور سلیکٹڈ کو سلیکٹڈ ہی کہا جائےگا۔

 انھوں نے کہا ہر کوئی جانتا ہے کہ تحریک انصاف کے دھرنوں کے محرکات کیا تھے۔

Advertisement

 مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے لئے آخری دم تک لڑوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version