نوے دنوں میں بڑے بڑے لوگ اپنے انجام کو پہنچیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اللہ کی طرف سے یہ لوگ پکڑ میں آچکے ہیں، نوے دنوں میں بڑے بڑے لوگ اپنے انجام کو پہنچیں گے۔
شیخ رشید نے کہا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی پوری کوشش ہے کہ ان کی اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی بچت ہو جائے تاہم وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں جواب دے دیا ہے۔
وزیر ریلوے نے کہا کہ ن لیگ والے ویڈیو ویڈیو کھیل رہے ہیں اور مریم نواز نے پارٹی کو مار دیا ہے۔
ا ن کا مزید کہنا ہے کہ ہم نے نئی ٹرین چلائی اس پر فخر ہے، جب ضمیر پر بوجھ پڑا تو استعفیٰ دے دوں گا لیکن ابھی ایسا کچھ نہیں ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement