Advertisement

زائد اثاثہ جا ت کیس ریفرنس کی سماعت 23 جولائی تک ملتوی

احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت  23 جو لا ئی تک ملتوی کر دی ہے۔

اسحاق ڈار اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی،ضمنی ریفرنس میں نامزد تینوں ملزمان سابق صدر نیشنل بینک سعید احمد، اور ہجویری ٹرسٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹرزنعیم محمود اور منصور رضا عدالت میں پیش ہوئے، تاہم نیب کے تفتیشی افسر کی عدم حاضری کے باعث بغیر کارروائی ملتوی کردی ہے۔

کیس کے تفتیشی افسر کی عدم حاضری پر نیب کے پروسیکیوٹرافضل قریشی نے بتایا کہ تفتیشی افسر کا ایم ایس سی کا پیپر ہے جس کے باعث وہ آج پیش نہیں ہو سکیں گے، اس پر عدالت نے کیس کی سماعت تئیس جولائی تک ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version